Powered By Blogger

Tuesday, 12 February 2019

بیگم

صبح جلدی اٹھا۔تازہ دم ہوا,نماز پڑھی۔میں نے ناشتہ تیارکیا اور بیگم نےمیراسوٹ۔اپنے ہاتھوں سےبیگم کوناشتہ
کروایا۔پھر ہم دونوں تیارہوئے۔
بیگم نےمیری ٹائی سیدھی کی۔ میں نے ان کیلئے گاڑی کا دروازہ کھولا۔ انہیں ڈرائیو کرنا اچھالگتا ہے سو میں ساتھ
بیٹھ گیا۔ ہم دونوں آفس گئے۔واپس آکرگھر کیلئےسامان لینا تھا۔ بیگم نےکہاکہ آپ باہر کے کام نمٹائیں میں تب تک
کھانا گرم کرتی ہوں۔ہمارےپوچھنے پرکہ آپ کی بیگم آپکو خود کھاناگرم کرنےکا نہیں کہتیں؟ خان صاحب بولے!
نہیں,وہ چاھتی ہیں کہ میں انکو اپنےہاتھ سےکھاناکھلاؤں,ان کیلئےگاڑی کادروازہ کھولوں۔وہ ایسانہیں کہتیں
کیونکہ وہ عزت چاہتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

How Online Pediatric Physical Therapy Can Help Your Child in the UK

If you are a parent in the UK caring for a child with special needs—whether it’s cerebral palsy, developmental delay, Down syndrome, or auti...